PRODUCT DETAILS.
ENGLISH & URDU
UNIVERSAL DESIGN:
Our Solar and Window Cleaning Kit applies a (gimbal) joint.
that supports Multi-angle adjustment, making the brush
head rotate freely, so that you can easily clean up the
dust and stains in every corner.
BRUSH :
The brush head is 33×8 cm , the brush plate is thick
and hard, the bristles have excellent softness and elasticity.
Unbreakbale Plastic frame with long life is very efficient
for your panels.
Pole :
High Quality stainless steel foldable pole with high strenght and
toughness, durable and strong. we give you a freely
extendable feature, the lenght of the pole is as per your
requirement from (8ft to 22ft).
RUBBER PIPE :
The Rubber Pipes supplied with the solar brush can
withstand water pressure upto 230PSI. Remember that
domestic water pumps can create 25PSI to 45PSI of
Pressure.
CUSTOMER SERVICE :
We have been working hard to provide better service and
quality for our customers, which is our goal. If there is any
problem with our product. Feel free to contact us at
anytime.
03416657566
یونیورسل ڈیزائن
ٹو سٹار کے سولر اور گلاس برش میں ایک گمبل جوائنٹ موجود ہے جو برش کو 260 ڈگری گھومنے میں مدد کرتا ہے تاکہ آپ آزادانہ طور سے اونچی جگہوں اور کونے سے دھول اور داغوں کو بآسانی صاف کر سکیں
; برش
برش کی لمبائی 33 اور چوڑائی 8 سینٹی میٹر ہے اور مضبوط پلاسٹک سے بنایا گیا ہے جو کہ لمبے عرصے کے لیے استعمال کے قابل ہے ۔برش پر لگے (برسٹلز) بال مضبوط اور سافٹ ہیں۔ جو کہ ہر قسم کے گلاس کی صفائی کے لیے موضوع ہیں ۔اور یہ برسٹلز لائف ٹائم اپنی شکل برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
; پول (پائپ و راڈ )
ٹو سٹار کے سولر اور گلاس برش کے ساتھ دیے جانے والا پائپ سٹین لیس سٹیل سے تیار کیا گیا ہے ۔جس کی کم سے کم لمبائی 8 فٹ اور زیادہ سے زیادہ لمبائی 22 فٹ تک کیجا سکتی ہیں۔ راڈ کی مضبوطی اور وزن کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تاکہ اونچی جگہ پر استعمال میں آسانی ہو سکے۔ک
;ربڑ پائپ
سولر برش کے ساتھ دیے گئے ربڑ پائپ کی مضبوطی کا اندازہ ہم اس طرح لگا سکتے ہیں۔ کہ یہ پائیپ PSI 230 پانی کا پریشر برداشت کر سکتا ہے یاد رہے کہ گھریلو پانی کے پمپ 25 پی ایس ائی سے 45 پی ایس ائی پریشر بنا سکتے ہیں
8ft
سے 22 فٹ کا پول سولر پینل صاف کرنے کے لیے کافی ہے ۔اگر آپ اپنی مرضی کا پول تیار کروانا چاہتے
ہیں تو اس نمبر پر اپنی تفصیل(شہر کانام و پول کی مطلوبہ لمبائی)
واٹس ایپ کریں
03416657566
Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.